Pahela Salana Khwateen Ijtama Markaz Islahunnisa Ki Tasveeri Jhalkiyan

مرکز اہل السنت کے شعبہ خواتین، مرکز اصلاح النساء کے زیر اہتمام خواتین کا پہلا سالانہ اجتماع 20 اپریل کو منعقد ہوا۔ خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ بیانات ہوئے۔ مدرسہ کی بچیوں نے اردو، انگریزی اور عربی میں تقاریر بھی کیں جنہیں شرکاء خواتین نے خوب سراہا۔ آخر میں متکلم اسلام کا خطاب ہوا۔ کچھ تصاویر پیش خدمت ہیں۔ ان شاء اللہ متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن مدظلہ کا بیان جلد اپ لوڈ کردیا جائے گا

20140419_220218DSC00571DSC00573DSC00575DSC00582DSC00588DSC00596DSC00608DSC00611

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *