12 Days Course Important Announcement

بارہ روزہ دورہ تحقیق المسائل میں شرکت کرنے والے احباب کے لیے اہم اعلان

جو احباب اپنے ساتھ جماعتیں لے کر آرہے ہیں وہ آمد سے قبل شرکاء کی تعداد کے بارے میں درج ذیل فون نمبرز پر اطلاع دیں۔

جن احباب کے ہمراہ خواتین ہیں وہ بھی آمد سے قبل مطلع فرمائیں۔

افتتاح 31 مئی بروز ہفتہ صبح 7:30 بجے  اختتام 12 جون بروزجمعرات صبح 9:30 بجے

مرکز اہل السنت والجماعت، 87 جنوبی، لاہور روڈ، سرگودھا

03467357394 ، 03214231173 ، 03008172087

You may also like...