Condolences on the Death of Molana Hamddullah Jan Dagai’s wife and meeting with Him

متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن مدظلہ نے معروف عالم دین مولانا حمد اللہ جان ڈاگئی کی اہلیہ اور اشفاق اللہ خان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کے لیے صوابی کے علاقے ڈاگئی کا دورہ کیا۔ مولانا حمد اللہ جان ڈاگئی نے متکلم اسلام کی آمد پر بہت خوشی کا اظہار کیا اور دونوں بزرگوں میں کافی دیر ملاقات اور دینی و مذہبی امور پر گفتگو جاری رہی۔  مولانا حمد اللہ جان ڈاگئی کی عمر ایک سو برس سے زیادہ ہے اور وہ کئی کتب کے مصنف ہیں اور بابا جی ڈاگئی کے نام سے معروف ہیں۔
20140528_075730 20140528_075808 20140528_080204 20140528_080212 20140528_080828

 

You may also like...