Dora Tahqiq ul Masail ki Tayari Mukammal, Talaba ki Aamad Shuru

الحمد للہ مرکز اہل السنت والجماعت میں چوتھے سالانہ دورہ تحقیق المسائل کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ اساتذہ کرام کی نشست، درسگاہ اور پورے مرکز کو بحمد اللہ مرکز کی انتظامیہ نے انتہائی خوبصورت طریقے سے سجایا ہے۔ علماء، طلبہ، ائمہ کرام اور سکول و کالجز کے اساتذہ اور طلبہ بھی تشریف لارہے ہیں۔ قافلوں کی آمد گذشتہ رات سے شروع ہوگئی تھی اور ہنوز یہ سلسلہ جاری ہے۔ حضرت متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن مدظلہ العالی بھی مرکز میں تشریف فرما ہیں۔ احباب سے خصوصی دعائوں کی درخواست ہے۔
نوٹ: دورہ تحقیق المسائل کے تمام اسباق ان شاء اللہ العزیز براہ راست ہماری ویب سائٹ پر نشر کیے جائیں گے۔

www.ahnafmedia.com
اے خدا ایں مرکز قائم بدار
فیض او جاری بود لیل ونہار

 

20140530_144359

DSC01147

DSC01151

DSC01153

DSC01155

DSC01161

DSC01162

DSC01165

DSC01167

DSC01169

DSC01172

DSC01173

DSC01174

You may also like...