Jamia Haqania Akora Khatak main Molana Ilyas Ghuman ki Aamad aor Sabaq
متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن مدظلہ نے ملک کی مشہور و معروف دینی درسگاہ جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک کا دورہ کیا۔ مولانا سمیع الحق اور جامعہ کے دیگر اساتذہ و مفتیان کرام سے ملاقات ہوئی۔ بعد ازاں حضرت نے مولانا سمیع الحق مدظلہ کے فرمانے پر دورہ حدیث شریف کے طلبہ کرام کو حدیث شریف کا سبق بھی پڑھایا۔ پیشکش احناف میڈیا سروس۔
mashah Allah