Molana Abdul Kareem Nadim ki Markaz Aamad

معروف عالم دین اور خطیب مولانا عبد الکریم ندیم مرکز اہل السنت والجماعت سرگودھا میں تشریف لائے۔ آپ نے مرکز کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا اور متکلم اسلام مولانا محمد الیاس  گھمن مدظلہ اور ان کی ٹیم کی خدمات کو خوب سراہا۔ مفتی شبیر احمد حنفی مدظلہ نے معزز مہمان کا استقبال کیا اور مرکز کا دورہ کروایا۔ کچھ تصویری جھلکیاں پیش خدمت ہیں۔

 

س 01 02 03 04 05 07 08

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *