Molana Ilyas Ghuman at Jamia Binoria, Karachi

کراچی اور گردو نواح کے احباب کے لیے خوشخبری ہے کہ متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن مدظلہ العالی جامعہ بنوریہ سائٹ کراچی میں تشریف لارہے ہیں۔ حضرت ان شاء اللہ العزیز 22 مئی  کو بعد نماز مغرب جامعہ بنوریہ میں عظیم الشان طلبہ تربیتی کنونشن سے خطاب کریں گے۔ احباب بھرپور بشرکت کریں۔

Molana ILyas ghuamn binoria karachi

You may also like...