Molana Ilyas Ghuman meets Molana Fazlur Rahman at Islamabad

متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن مدظلہ نے آج اسلام آباد میں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن مدظلہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی، دینی، سیاسی اور بین الاقوامی موضوعات زیر بحث آئے۔ قائد جمعیت نے متکلم اسلام کی خدمات کو سراہا اور خوب دعائیں دیں۔

Molana Ilyas Ghuman meets Molana Fazlur Rahman at Islamabad

You may also like...