Molana Ilyas Ghuman Welcomed by People of KPK
حضرت متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن مدظلہ صوبہ خہبر پختون خوا کے دورے پر تشریف لے گئے۔ غیرت مند پشتون بھائیوں نے حضرت کا زبردست استقبال کیا۔ حضرت نے ہنگو، کوہاٹ، پشاور، چارسدہ اور ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف عوامی اجتماعات، مدارس دینیہ، مساجد اور مراکز میں خطاب فرمایا۔ احناف میڈیا کی طرف سے تصویری جھلکیاں پیش خدمت ہیں۔ ویڈیوز ان شاء اللہ بہت جلد ہماری ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردی جائیں گی۔
masha allah