Molana Ilyas Ghuman’s Visit Pakpattan, Faisalabad, Chiniot

پاکپتن، فیصل آباد اور چنیوٹ  میں متکلم اسلام کے  بیانات کا شیڈول

فیصل آباد ، چنیوٹ، پاکپتن  اور گردو نواح کے احباب کے لیے خوشخبری ہے کہ متکلم اسلام  مولانا محمد الیاس گھمن مدظلہ کا مذکورہ تین شہروں کا دورہ طے پایا ہے۔ بیانات کی ترتیب یوں ہوگی۔

جامع مسجد ریاض الجنۃ، چوک صدیق اکبر۔ پاکپتن بعد نماز مغرب بتاریخ 29 مئی بروز جمعرات
جامع مسجد امیر حمزہ، گلی نمبر 10 سلیمی چوک۔ فیصل آباد خطبہ جمعۃ المبارک بتاریخ 30 مئی بروز جمعۃ المبارک
مدرسہ احیاء العلوم، چوک حیات النبی علیہ السلام ۔ چنیوٹ دن 3 بجے تا نماز عصر بتاریخ 30 مئی بروز جمعۃ المبارک

You may also like...