Mufti Muhammad Tayab, Jamia Imdadia Faisalabad ki Markaz Aamad

مفتی محمد طیب مدظلہ، نائب مہتمم جامعہ امدادیہ فیصل آباد کی مرکز اہل السنت میں آمد اور خطاب

ملک کی معروف درسگاہ جامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آباد کے نائب مہتمم مولانا مفتی محمد طیب صاحب مدظلہ العالی آج مرکز اہل السنت والجماعت سرگودھا میں تشریف لائے۔ متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن مدظلہ العالی نے اپنے محترم استاذ کا استقبال کیا اور انہیں مرکز کے مختلف شعبہ جات، لائبریری، مکتبہ، کمپیوٹر روم، دفتر احناف میڈیا سروسز وغیرہ کا دورہ کروایا۔ بعد ازاں مفتی محمد طیب صاحب مدظلہ نے دورہ تحقیق المسائل کے شرکاء سے اصلاحی خطاب فرمایا۔

001 01 S1320011 S1320017 S1320020 S1320025 S1320027 S1320033 S1320037 S1320041 t y z

You may also like...