Teen Roza Tahqeeq Ul Masail Course

مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے ماہانہ تین روزہ تحقیق المسائل کورس، مرکز اہل السنت والجماعت سرگودھا میں یکم مئی 2014ء بروز جمعرات سے لے کر 4مئی بروز اتوار تک منعقد ہو رہا ہے تمام احباب سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے

Graphic1

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *