Admission Announcement at Markaz Ahlus Sunnah wal Jama’h Sargodha

خوشخبری: اعلان داخلہ 10 شوال تا 15 شوال

متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن مدظلہ کے زیر سایہ مرکز اہل السنت والجماعت سرگودھا میں تعلیم حاصل کیجئے۔

شعبہ کتب (درس نظامی) درجہ متوسطہ، درجہ اولی، درجہ ثانیہ

تخصص فی التحقیق والدعوۃ فارغ التحصیل علمائے کرام کے لیے ایک سالہ سپیشلائزیشن کورس

رابطہ: 03467357394 ، 03464802159 ، 03008172087

You may also like...