A Christian Converts to Islam by the Hand of Molana Ilyas Ghuman

آج مورخہ 17 جون 2014 بمطابق 18 شعبان المعظم 1435، ایک خوش نصیب بھائی الیاس مسیح مرکز اھل السنت والجماعت سرگودھا تشریف لائے اور امیر عالمی اتحاد اھل السنت والحماعت پیرطریقت متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ کے ہاتھوں حلقہ بگوش اسلام ہوئے،الحمدللہ
متکلم اسلام حفظہ اللہ نے الیاس مسیح کا نام بدل کر محمد الیاس رکھدیا،تمام احباب سے گزارش ہےکہ نومسلم محمد الیاس کو دعاوں میں یادرکھیے اور موصوف کے گھر والوں کے لیے بھی ھدایت کی دعاء کرنا بھی نہ بھولیے،جزاکم اللہ
پیشکش:احناف میڈیا سروس
01

02

03

You may also like...