Ameer Tableeghi Markaz Sargodha Visits Markaz with his Companions

تبلیغی مرکز سرگودھا کے ذمہ داران کی مرکز اہل السنت میں آمد اور بیان

تبلیغی مرکز سرگودھا کے ذمہ داران حضرات آج مرکز اہل السنت میں تشریف لائے ، مرکز کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا اور ان میں سے مولانا محمد اعجاز صاحب نے دروہ تحقیق المسائل کورس کے شرکاء میں بیان بھی فرمایا ۔متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ کے دینی و مسلکی کو کام کو خوب سراہا اور مرکز اہل السنت والجماعت کے لیے خصوصی دعا بھی فرمائی کہ اللہ اس مرکز کو بھی تبلیغی جماعت کے مرکز کی طرح دن دگنی اور رات چگنی ترقی عطا کرے۔

You may also like...

2 Responses

  1. M. Akram says:

    Assalamu alaiykum
    Allah is kam ko qobol let ameen

  2. M. Akram says:

    Assalamu alaiykum
    Allah is kam ko qobol kry aameen

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *