Bayan on the ceremony of Conversion to Islam of Brother Ilyas Maseeh

ان الدین عنداللہ الاسلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان الاسلام یھدم ماکان قبلہ
بتاریخ 17 جون 18،2014شعبان المعظم 1435،الیاس مسیح مرکز اھل السنت والجماعت تشریف لائے اور حلقہ بگوش اسلام ہونے کی خواہش ظاہرکی،امیر عالمی اتحاد اھل السنت والجماعت سرپرست اعلی مرکز اھل السنت والجماعت متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ نے اس موقع پر جناب الیاس مسیح کے اعزاز میں مختصر پروگرام کا انعقاد کیا،جس میں دین اسلام کی حقانیت و فضیلت پر روشنی ڈالی گئی،بعد ازاں جناب الیاس مسیح نے متکلم اسلام حفظہ اللہ کے ہاتھ پر قبول اسلام کرلیا اور متکلم اسلام حفظہ اللہ نے موصوف کا نام الیاس مسیح سے بدل کر محمد الیاس رکھدیا،اس مختصر پروگرام کی ویڈیو پیش خدمت ہے۔

ویڈیو دیکھنے اور ڈائون لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

You may also like...