Dora Tahqiq ul Masail … at a Glance

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
دورہ تحقیق المسائل۔۔۔ جھلکیاں
1: 31 مئی تا 12 جون دورہ تحقیق المسائل مرکز اہل السنۃ والجماعۃ میں منعقد ہوا۔
2: 580 سے زائد طلباء وعلماء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
3: 50 مدرسین اور 51 فضلاء کرام نے شمولیت اختیار کی۔
4: خصوصی اسباق متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ نے پڑھائے۔
5: طلباء کرام نے نہایت دلجمعی کے ساتھ اسباق کی سماعت کی۔
6: تمام اسباق آن لائن پڑھائے گئے۔
7: عالمی اتحاد اہلسنت والجماعت کی رکنیت سازی مہم میں 200 سے زائد طلباء کی شرکت ہوئی اور ارکان بنے۔
8: کافی تعداد میں حضرات علماء وطلباء نے حضرت والا کے ہاتھ پر بیعت کی اور سلسلہ عالیہ میں شمولیت فرمائی۔
9: روزانہ مجلس ذکر کا بعد از نماز فجر انعقاد ہوا۔
10: کثیر تعداد میں مشائخ و علماء کی مرکز آمد جن میں سے حضرت مفتی طاہر مسعود شیخ الحدیث جامعہ مفتاح العلوم سردگودھا، مولانا حبیب الرحمٰن استاذ الحدیث جامعہ باب العلوم کہروڑپکا، مولانا مفتی محمد طیب مہتمم جامعہ امدادیہ فیصل آباد، مولانا محمد احسان ذمہ دار مرکز تبلیغی جماعت سرگودھا، استاد عبد الرشید بہاولپور، پیر جی مشتاق علی شاہ گوجرانوالہ، مفتی عبد الواحد قریشی ڈیرہ اسماعیل خان، مولانا محمدنواز فیصل آباد، مولانا عبدا لقدوس گجر ٹوبہ ٹیک سنگھ، مولانا ابوایوب قادری، پیر جی مشتاق علی شاہ، مولانا خادم قاسمی بہاولپور، حضرت ڈاکٹر عبدالمقیم خلیفہ مجاز شیخ العرب والعجم حضرت مولانا الشاہ حکیم محمد اختر رحمہ اللہ، قاضی مشتاق احمد مہتمم جامعہ فرقانیہ راولپنڈی، مفتی محمد زاہد حسن ابدال، مفتی صفی مشوانی حسن ابدال شامل ہیں۔
11: 41 فاضلات و معلمات خواتین نے بھی دورہ میں شرکت کی اور اسباق کا سماع کیا۔
12: تمام انتظامات مالی مشکلات کے باوجود احسن انداز سے نبھائے گئے۔
13: چوبیس گھنٹے بذریعہ سٹینڈ بائی جنریٹر بجلی کا انتظام رہا۔ دورہ کے دوسرے ہفتہ میں جنریٹر مسلسل چلنے اور زیادہ بوجھ پڑنے سے خراب ہوگیا تو متکلم اسلام کی ہدایت پر فوری طور پر کرایہ پر جنریٹر کا انتظام کیا گیا۔
14: مناظرین میں سے حضرت مولانا نواز فیصل آبادی، مولانا ابو ایوب قادری، حضرت مولانا مفتی عبدالواحد قریشی ، مولانا عبدالقدوس گجر ، نے اسباق پڑھائے۔
15: ختم نبوت کے عنوان پر مولانا محمد الیاس چنیوٹی اور مولانا اللہ وسایا نے اسباق پڑھائے۔
16: مولانا خبیب احمد گھمن ، مفتی شبیر احمد ، مولانا محمد عاطف ، مولانا عبدالرحمٰن سندھی ، مولانا محمد کلیم اللہ ، مولانا محمد ارشد سجاد ، مولانا محمد اشفاق ندیم ، نے اسباق پڑھائے۔
17: دوپہر کو نماز ظہر کے بعد تمام شرکاء کی ٹھنڈے مشروب سے تواضع ہوتی رہی۔
18: عشاء کے بعد تمام طلباء کو متکلم اسلام کے دورہ جات اور بیانات کی ویڈیوز بذریعہ ملٹی میڈیا پروجیکٹر دکھائی جاتی رہیں۔
19: اجتماع جمعہ کا منظر انتہائی دیدنی تھا، جامع مسجد کے باہر کا روڈ بلاک کرکے ٹینٹ اور شامیانے لگائے گئے۔
20: تمام اسباق کی فائلیں فوٹو کاپی کرواکے شرکاء میں تقسیم کی گئیں۔
21: اختتامی تقریب میں مولانا فضل الرحیم اشرفی، مولانا قاضی ارشد الحسینی، مولانا حکیم زاہد بٹ اور دیگر جید علماء نے شرکت کی۔
اخراجات بارہ روزہ دورہ تحقیق المسائل. مرکز اہل السنت والجماعت، سرگودھا
کل شرکاء: 580 ……… 31 مئی تا 12 جون 2014ء

13000 پٹرول گاڑی، موٹر سائیکلز
78860 دالیں، چنے
79380 سبزی، آلو، پیاز
6480 جام شیریں برائے شربت
27780 چینی
97900 آٹا
45800 چاول
19400 برف
98000 بل بجلی تقریباً
95000 بل گیس تقریباً
18100 موبل آئل جنریٹر
46000 مرمت جنریٹر
25700 ڈیزل + کرایہ جنریٹر )مرکز کا جنریٹر خراب ہوگیا تھا(
39000 صفیں، تپائیاں
68900 پنکھے ودیگر سامان بجلی
16000 کرایہ کارپٹ
38500 عارضی بورنگ برائے پانی + موٹر کرایہ
25900 علاج معالجہ طلباء
18500 تنخواہ اضافی دو باورچی
6800 اضافی تندور،گیس فٹنگ
27000 دعوت طلباء
68800 گھی ، کوکنگ آئل
9200 مرچ ،ہلدی، گرم مصالحہ دھنیا وغیرہ
970000 میزان

20140601_104051 DSC00234 Generator 1 Generator 3 20140601_172656 DSC00229 DSC00241 DSC00267 DSC00306 DSC00308 DSC00315 DSC00322 DSC00335 S1340062 S1340046 S1340050 DSC00592 20140601_174656-copy DSC00262 DSC00296 add Arshad shuja abadi z

 

You may also like...

1 Response

  1. Allaha tammam ulmaa ahle haq ki hifazat farmaye