Molana Allah Wasaya Visits Markaz Ahlus Sunnah

مولانا اللہ وسایا کی مرکز اہل السنت میں آمد اور سبق

شاہین ختم نبوت مولانا اللہ وسایا مدظلہ آج مورخہ سات  جون 2014 کو مرکز  اہل السنت والجماعت میں  تشریف لائے اور مرکز کے مختلف شعبہ جات، لائبریری، کمپیوٹر لیب، مکتبہ، دفتر احناف میڈیا سروسز وغیرہ کا دورہ کیا۔ بعد ازاں دورہ تحقیق المسائل کے شرکاء کو ختم نبوت کے موضوع پر جامع سبق پڑھایا۔  مولانا نے مرکز کی انتظامیہ اور متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کی کاوشوں کی تعریف کی اور دعا کی کہ اللہ تعالی متکلم اسلام کی زندگی میں برکت دیں اور مرکز کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائیں۔

01 DSC00468DSC00528DSC00530 DSC00491 DSC00493   DSC00535 S1340076

You may also like...