Qazi Mushtaq From Rawalpindi Visits Markaz Ahlus Sunnah

قاضی مشتاق احمد صاحب، راولپنڈی کی مرکز میں آمد

راولپنڈی کی معروف علمی و روحانی شخصیت، امیر عالمی مجلس ختم نبوت راولپنڈی جناب مولانا قاضی مشتاق صاحب مدظلہ آج مرکز اہل السنت والجماعت میں تشریف لائے۔  متکلم اسلام نے استقبال کیا اور دورہ تحقیق المسائل کی درسگاہ میں ساتھ لے گئے۔ قاضی مشتاق صاحب نے دورہ تحقیق المسائل کے طلبہ کو مختصر نصیحتیں کیں اور فرمایا کہ میں اتنی بڑی تعداد میں شرکاء کو دیکھ کر بہت خوش ہوا ہوں۔ مزید فرمایا کہ  آپ لوگ اس مرکز سے سیکھ کر جائیں اور امت کے عقائد واعمال کی حفاظت کا فریضہ اب آپ کے کاندھوں پر ہے۔  قاضی صاحب نے  متکلم اسلام کی کاشوں کو سراہا اور فرمایا کہ پوری دنیا میں حضرت مولانا الیاس گھمن مدظلہ کے کام کے اثرات دیکھے جاسکتے ہیں۔

01 DSC00141 DSC00143 DSC00345 S1210012 S1210015 S1210017

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *