Water Tank Construction Completed, Boring and Water Pump Needed

مرکز میں واٹر ٹینک کی تعمیر تقریبا مکمل کرلی گئی، بورنگ اور الیکٹرک موٹر باقی

الحمد للہ احباب کے مخلصانہ تعاون کی بدولت مرکز اہل السنت والجماعت میں واٹر ٹینک کی تعمیر تقریبا مکمل کرلی گئی ہے۔ آج مورخہ 2 جون 2014 کو پائپ فٹنگ کا کام جاری ہے اور واٹر ٹینک پر لوہے کی چادروں سے عارضی چھت ڈالی جارہی ہے تاکہ دورہ تحقیق المسائل کے شرکاء کو پانی کی فراہمی ممکن بنائی جاسکے۔ دورہ کے بعد ان شاء اللہ العزیز واٹر ٹینک کی باقاعدہ چھت ڈال دی جائے گی اور واٹر ٹینک کی بیرونی دیواروں کو پلستر کرنے کے علاوہ زمین میں بورنگ کرکے ایک بڑی موٹر لگائی جائے گی۔ فی الحال موجودہ چھوٹی موٹروں کا پانی ربڑ کے پائپوں کے ذریعے ٹینکی میں پہنچایا جارہا ہے۔ زمین میں پانچ انچ قطر کی ڈیڑھ سو فٹ گہرائی تک بورنگ کا کل خرچ پچاسی ہزار 85000روپے ہے۔ اور الیکٹرک موٹر کی لاگت ایک لاکھ تیس ہزار130000 روپے ہے۔ یہ ایک ایسا صدقہ جاریہ ہے جو کسی تفصیل کا محتاج نہیں۔ ہزاروں علماء، طلبہ، مدرسین اور نمازی حضرات اس واٹر ٹینک سے وضو کرکے عبادات بجا لائیں گے۔

جو احباب الیکٹرک موٹر اور بورنگ کے لیے تعاون کرنا چاہیں وہ درج ذیل اکائونٹ میں رقوم بھیج کر اطلاع کردیں۔
Name: Muhammad Ilyas
Acc. No. 14010100725862
Meezan Bank, Sargodha, Pakistan
Email: [email protected] Phone: 00923214231173

Water Tank construction at Markaz Ahlus Sunnah wal Jamah’h is almost complete, Alhamdolillah. Now the remaining things are
1- Earth Boring for water, 5 inch pipe, 150feet depth. Total Cost: 85000 PKR (865 US$)
2- Electric Motor (Water Suction Pump) Total Cost: 130000 PKR (1320 US$)
Please do partipate in this noble cause. It’s a Sadqa e Jaria.

To send Donations, Bank Account Details are as:
Name: Muhammad Ilyas
Acc. No. 14010100725862
Meezan Bank, Sargodha, Pakistan
Donations can be sent via Western Union, Money Gram, and PayPal.
For more details: Email: [email protected] Phone: 00923214231173

01 DSC01361 DSC01364 DSC01369 DSC01374 S1330040

You may also like...