Masla e Taqleed 9 Lectures, 13 Hours Recording by Molana Ilyas Ghuman

دورہ تحقیق المسائل 2014 میں متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی نے مسئلہ تقلید پر مفصل گفتگو فرمائی۔ تقلید کی تعریف، شرعی حیثیت اور حدود، اعتراضات کے جوابات اور وہ سب کچھ جو اس بنیادی مسئلہ کے متعلق جاننا ضروری ہے۔ تیرہ گھنٹے دورانیہ پر مشتمل مکمل و مفصل نو 9 اسباق۔ مسِئلہ تقلید کے اسباق کی ویڈیوز دیکھنے کے لیے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔
http://www.ahnafmedia.com/courses/itemlist/category/357-molana-m-ilyas-ghuman

You may also like...