Three New Android Apps of Ahnaf Media

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
احناف میڈیا سروسز پیش کرتے ہیں متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن مدظلہ کا مرتب کردہ کتابچہ “رمضان المبارک؛ فضائل ومسائل” پی ڈی ایف فارمیٹ میں اور اس کے ساتھ ساتھ اینڈرائڈ موبائل کے لیے دو اپلیکیشنز کی شکل میں۔ اب آپ اپنے اینڈرائڈ موبائل یا ٹیبلٹ میں ہماری اپلیکیشن کا یونی کوڈ ورژن انسٹال کرکے تلاش کی سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ اپنی مرضی سے فونٹ سائز، فونٹ کلر، بیک گرائونڈ کلر وغیرہ بھی تبدیل کرسکتے ہیں اور کتاب کی فہرست Catalog سے متعلقہ صفحے یا متعلقہ مقام تک آسانی سے جاسکتے ہیں۔ لنکس درج ذیل ہیں:
احناف میڈیا سروسز اور متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن مدظلہ کی طرف سے اس کتاب کو شائع کرنے کی عام اجازت ہے۔
نوٹ: حضرت متکلم اسلام کی کتاب اعتکاف کورس کی یونی کوڈ ایپلیکیشن بھی بنا دی گئی ہے۔ یہ ایپ بھی تلاش کی سہولت کے ساتھ ہے۔ جو لفظ چاہئے ہو وہ آپ پوری کتاب میں صرف چند سیکنڈز میں تلاش کرسکتے ہیں۔

 

You may also like...