Family Member of Molna Ilyas Ghumman Car accident

متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن  حفظہ اللہ تعالی کے بڑے بھائی کے گھر والوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔ حادثہ میں  مولانا محمد الیاس گھمن کی چار سالہ بھتیجی جاں بحق ہوگئی جس کی نماز جنازہ آج مرکز اہل السنت میں ادا کردی گئی۔  انا اللہ وانا الیہ راجعون۔ ایک بچہ شدید زخمی اور ہسپتال میں داخل ہے۔ تمام احباب سے دعائوں کی درخواست ہے۔

01 DSC00686 DSC00687 DSC00688 DSC00689 DSC00696 DSC00702 DSC00703 DSC00708 DSC00712 DSC00715 DSC00716 DSC00719 S1800137f

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *