Istehkam e Pakistan Rally From Markaz

پاکستان کے یوم آزادی کی مناسبت سے آج مورخہ 14 اگست کو مرکز اہل السنت والجماعت سرگودھا سے ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی۔ ریلی کئی کلومیٹر طویل تھی۔ ریلی ایک لمبا سفر طے کر کے سرگودھا شہر پہنچی۔ راستے میں جگہ جگہ مختلف جگہ مختلف مذہبی اور سیاسی تنظیموں نے استقبال کیا اور ریلی پر پھول نچھاور کیے۔ متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن اور مولانا محمد اکرم طوفانی نے ریلی کی قیادت فرمائی۔ سرگودھا شہر پہنچ کر قائدین کے خطابات ہوئے اور بعد ازاں لوگ پر امن طور پر منتشر ہوگئے۔

01 DSC00598 DSC00621 DSC00622 DSC00640 DSC00669 DSC00681 DSC00689 DSC00694 DSC00702 DSC00704 DSC00709 DSC00726 S1240018 S1240098 S1800097 S1800100

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *