Whatsapp service k baray main zuroori eilaan

ضروری اعلان: وٹس ایپ سروس کے لیے ہمیں لاتعداد میسج آرہے ہیں. اتنے زیادہ کنٹیکٹس کو محفوظ کرنے اور لسٹوں کو ترتیب دینے میں کچه دن لگ جائیں گے. جن ساتهیوں نے اپنے نمبر ارسال کیے ہیں ان سے در خواست ہے کہ چند دن انتظار کریں ان شاء اللہ بہت جلد آپ کو ویڈیو کلپس اور دوسرا علمی و اصلاحی مواد ملنا شروع ہوجائے گا. دعاؤں میں یاد رکھیں.
والسلام. احناف میڈیا سروسز

یاد رہے کہ احناف میڈیا کے واٹس ایپ سروس کے کل چار نمبر ہیں۔ آپ جس ملک میں رہتے ہیں اس ملک سے متعلقہ نمبر ہی اپنے موبائل میں محفوظ کریں اور صرف اسی نمبر پر ریکوسٹ بھیجیں۔

Only For Pakistan پاکستان کے لیے

00923046109956 

 Only  for India انڈیا کے لیے

00923204117383

 Only for Gulf and Arab Countries عرب ممالک کے لیے

00923052134811

For Other Countries Including America, Europe, Africa, Iran etc.  دنیا کے دیگر ممالک کے لیے بشمول امریکہ کینیڈا یورپ افریقہ وغیرہ

00923068445718

 

You may also like...