Ex-Qadiani Shams ud Deen Nephew of Mirza Masrur Visits Markaz
قادیانی خلیفہ مرزا مسرور کے رضاعی بھتیجے بھائی شمس الدین جو الحمد للہ مشرف باسلام ہوچکے ہیں، آج مرکز اہل السنت والجماعت میں تشریف لائے۔ متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن مدظلہ سے ملاقات کی اور مرکز کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا۔ متکلم اسلام نے بھائی شمس الدین کے اعزاز میں ظہرانہ دیا جس میں مقامی علماء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔