Khatm e Nubuwwat Road Caravan Pictures

سات سمبر وہ تاریخی دن جب پاکستان کی قومی اسمبلی نے قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا۔ اس تاریخی دن کی مناسبت سے مرکز اہل السنت والجماعت اور عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی طرف سے ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن مدظلہ اور مولانا محمد اکرم طوفانی نے فرمائی۔ اس ریلی کو ختم نبوت روڈ کاروان کا نام دیا گیا تھا۔ ریلی نے پورے شہر سرگودھا کا چکر لگایا اور بعد ازاں شاہین چوک پر ایک عظیم الشان جلسہ ہوا جس میں عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کی خاطر ہر ممکن کوششوں اور قربانیوں کا عزم ظاہر کیا گیا۔
پیشکش: www.ahnafmedia.com
Khatm e Nubuwwat Road Caravan Molana Ilyas Ghuman (2)

Khatm e Nubuwwat Road Caravan Molana Ilyas Ghuman (7)

Khatm e Nubuwwat Road Caravan Molana Ilyas Ghuman (1)

Khatm e Nubuwwat Road Caravan Molana Ilyas Ghuman (11)

You may also like...