Molana Adbul Hafeez Makki Gives Khilafah to Molana Ilyas Ghuman

اکابرین اہل السنت والجماعت کے متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن پر اعتماد کی ایک اور جھلک۔ پیر طریقت حضرت مولانا عبد الحفیظ مکی مدظلہ خلفیہ مجاز حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی رحمہ اللہ کی طرف سے متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کو اجازت بیعت اور عطائے خلافت۔ برموقع ماہانہ اصلاحی مجلس خانقاہ اشرفیہ اختریہ، سرگودھا۔ بتاریخ: 8 ذی قعدہ 1435ھ بمطابق 4 ستمبر 2014ء


Molana Abdul Hafeez Makki Gives Khilafat to… by ahnafmedia

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *