مرکز اہل السنت والجماعت میں رنگ و روغن کا کام شروع

07 دسمبر بروز اتوار 2014 کو مرکز اہل السنت والجماعت میں عالمی اتحاد اہل السنت والجماعت کی جانب سے تیسرا سالانہ علماء اجتماع کا ان شاء اللہ انعقاد ہوگا، اس سلسلے میں جہاں ملکی سطح پر تیاریاں جاری ہیں وہیں پر مرکز اہل السنت والجماعت چک 87 جنوبی لاہور روڈ سرگودھا میں بھی رنگ و روغن کا کام شروع ہے جس کی تصوریر جھلکیاں پیش خدمت ہے
تمام احباب مرکز اہل السنت والجماعت کی ترقی اور علماء اجتماع کے کامیابی کے لیے خصوصِ دعا فرمائیں

01 2 03 04 5

You may also like...