P٘ehli Salana Quran o Sunnat Conference Chak 87 ki Tasveeri Jhalkian

آج 7 محرم الحرام کوعالمی اتحاد اہل السنت والجماعت  کے زیراہتمام مرکزی جامع مسجد چک 87 جنوبی لاہور روڈ سرگودھا میں پہلی سالانہ عظیم الشان قرآن و سنت کانفرنس کا انعقاد ہوا

جس کے مہمان خصوصی عالمی اتحاد اہل السنت والجماعت  صوبہ پنجاب کے امیر مولانا عبد القدوس گجر مدظلہ العالی تھے ، کانفرنس میں علاقہ بھر کے لوگوں نے شرکت کی  جس کی تصویری جھلکیاں پیش خدمت ہیں مولانا عبد القدوس گجر مدظلہ العالی کا بیان ان شاء اللہ عنقریب اپلوڈ کردیا جائے گا

0301 0206  04 05  20141101_184200 20141101_185918 20141101_190257 20141101_191429 20141101_193915 S1270100

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *