Molana Muhammad Ilyas Ghuman ki Mian Shehbaz Sharif Se Mulaqat

متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن امیرعالمی اتحاد اہل السنت والجماعت نے قاری محمد حنیف جالندھری، مولانا فضل الرحیم اشرفی،مولانا محمد الیاس چنیوٹی و دیگر علماء دیوبند کےوفد کے ہمراہ وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات کی ۔اور کہا کہ مدارس کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں اورمطالبہ کیا کہ اس حوالے سے اہل مدارس کو ہراساں نہ کیا جائے۔
وزیر اعلی نےمطالبہ تسلیم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

01 000000   0000

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *