Juma Speech in Central Masjid Kowloon Hong Kong

متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن مدظلہ العالی نے 13 فروری کو چیف امام ہانگ کانگ مفتی محمد ارشد مدظلہ کی دعوت پر خطبہ جمعہ ارشاد فرمایا۔ پورے ہانگ کانگ سے کثیر تعداد میں احباب نے شرکت کی۔ حضرت کے خطاب کی ویڈیو ان شاء اللہ العزیز جلد احناف میڈیا پر اپ لوڈ کردی جائیں گی۔

001 002 3 IMG-20150213-WA0024 mila Sequence 01.Still035 Untitlased-1

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *