Molana Abdul Majeed Ludhyanvi passed away

انا للہ وانا الیہ راجعون
حکیم العصر شیخ الحدیث مولانا عبدالمجید لدھیانوی رحمۃ اللہ علیہ باب العلوم کہروڑپکا
امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی وفات پر اہلیان باب العلوم کہروڑ پکا اور جملہ متعلقین و متوسلین سے اظہار تعزیت کرتے ہیں ۔اللہ تعالیٰ ان کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے ۔
دعا گو : متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن
امیر : عالمی اتحاد اہل السنت والجماعت
سرپرست : مرکز اہل السنت والجماعت
چیف ایگزیکٹو: احناف میڈیا سروسز

10647117_705134316250480_2793636330433052484_n

You may also like...