Fazail o Masial e Ramazan, New Book Molana Ilyas Ghuman

خوشخبری؛ متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن کی نئی کتاب آگئی ہے

رمضان المبارک؛ فضائل و مسائل 2015ء ایڈیشن

 اس کتاب میں آپ پڑھ سکتے ہیں:

مسائل روزہ، تراویح؛ بیس یا آٹھ

وتر؛ تین یا ایک،  صلاۃ التسبیح

اعتکاف، لیلۃ القدر، قضائے عمری

صدقہ فطر، نماز عید، شوال کے 6 روزے

اور دیگر مسائل پر انتہائی جامع، مدلل اور آسان زبان میں علمی گفتگو

مختلف فیہ مسائل میں اہل السنۃ والجماعۃ کا موقف دلائل کے ساتھ

اہل بدعت و الحاد کے اعتراضات کا مکمل جواب

صفحات: 215 سائز صرف  4 MB

یہ کتاب آپ اپنے موبائل میں بھی پڑھ سکتے ہیں

احناف میڈیا کی طرف سے اس کتاب کے کسی بھی مضمون یا حصہ کو پرنٹ کرنے کی عام اجازت ہے

Molana Ilyas Ghuman’s New Book: Ramadan; Fazail o Masail

A Must Read Book: FreeDownload Link

کتاب بالکل مفت ڈائون لوڈ کرنے کے لیےیہاں کلک کریں

Short Link:  http://goo.gl/zt41uf

r1 copy

You may also like...