Admission Announcement Markaz Ahlus Sunnah Sargodha

ضروری اعلان: 
 
مرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا میں درج ذیل شعبہ جات میں داخلے جاری ہیں۔ متکلم اسلام کے زیر سایہ تعلیم و تربیت حاصل کرنے کے خواہشمند طلبہ و علماء جمعۃ المبارک 31 جولائی تک رابطہ کرلیں۔ 
 
1- تخصص فی التحقیق والدعوۃ۔ اس ایک سالہ تخصص میں داخلہ کے لیے شرط یہ ہے دورہ حدیث کیا ہو۔ 
 
2- درس نظامی: متوسطہ تا ثالثہ
 
3- حفظ و تجوید
 
برائے طالبات: 
 
1- دو سالہ دراسات دینیہ کورس
 
2- حفظ و تجوید مع پرائمری
 
نوٹ: قیام و طعام بذمہ مرکز ہوگا۔ بستر ہمراہ لائیں۔ 
 
اسباق کا آغاز ان شاء اللہ یکم اگست بروز ہفتہ سے ہوگا۔ 
 
مزید معلومات کے لیے:   00923008172087   ؛   00923062251253 

 

You may also like...