Eidi Distribution at Markaz Sargodha
متکلم اسلام کے برادر صغیر مولانا خبیب احمد گھمن مدظلہ نے آج مرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا میں زیر تعلیم درجہ حفظ کے طلبہ کو بطور عیدی کپڑے اور نقدی تقسیم کی۔ حضرت متکلم اسلام کی اہلیہ نے مرکز اصلاح النساء میں زیر تعلیم طالبات کو لباس اور نقدی کا ہدیہ دیا۔ دعا کریں اللہ تعالی خیر کے اس مرکز کو ہمیشہ آباد رکھیں اور اس کا فیض پوری دنیا میں عام کریں۔ اللھم آمین