Molana Ilyas Ghuman released from Jail

متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن مدظلہ العالی کو تین ماہ کی نظر بندی کے بعد آج شام رہا کردیا گیا۔ مرکز اہل السنۃ والجماعۃ کے اساتذہ، طلبہ اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے حضرت کا استقبال کیا۔ احناف میڈیا کی طرف سے تمام بھائیوں بہنوں کی حضرت کی رہائی مبارک ہو۔ حضرت کا پیغام ہے کہ ہمارے لیے دعا کریں کہ اللہ تعالی ہم سے ہمیشہ عافیت کے ساتھ اہل السنۃ والجماعۃ کے عقائد و مسائل کے دفاع، تحفظ اور نشرواشاعت کا کام لیتے رہیں۔

001

002

003

004

005

006

007

008

009

010

You may also like...