Study Start at Markaz Ahlus Sunnah Sargodha
قرآن و سنت اور فقہ کی اشاعت و تحفظ کے ادارے مرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا میں 1436 – 1437 ھجری کے اسباق کا آغاز ہوچکا ہے۔ متکلم اسلام کے برادر صغیر مولانا خبیب احمد گھمن مدظلہ نے افتتاحی بیان فرمایا، مفتی شبیر احمد حنفی مدظلہ نے طلبہ کو انتظامی معاملات سے متعلق ہدایات دیں اور آخر میں استاذ العلماء مولانا عبدالجبار مدظلہ نے دعا کروائی۔ تمام احباب سے گذارش ہے کہ مرکز کو اپنی دعائوں اور تعاون میں ضرور یاد رکھیں۔
پیشکش: احناف میڈیا سروسز