مولانا عبدالحفیظ مکی مدظلہ کی مرکز آمد؛ ماہانہ اصلاحی مجلس میں بیان

مکہ مکرمہ سے معزز مہمان حضرت مولانا عبد الحفیظ مکی مدظلہ مرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا میں تشریف لائے اور خانقاہ اشرفیہ اختریہ میں ماہانہ اصلاحی مجلس سے خطاب فرمایا۔ متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن مدظلہ نے اپنے پیر ومرشد کا مرکز تشریف آوری پر شکریہ ادا کیا اور حضرت مکی صاحب کی خواہش پر مجلس ذکر بھی متکلم اسلام نے کروائی۔ اس موقع پر کثیر تعداد میں علماء، طلبہ اور مقامی افراد موجود تھے۔

001 002 003 004 005 006 007 008 009Mo

You may also like...