Adopt a Hafiz e Quran Child

ایک بچہ حافظ اور عالم بنائیں، جنت میں گھر بنائیں

اپنی زکوة، صدقات، فطرانہ اور عطیات متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کے مدرسہ مرکز اہل السنت والجماعت سرگودھا کے لیے وقف کریں۔
علم کی شمع جلائے رکھنے میں اپنا حصہ ڈالیں، صرف 5000 پانچ ہزار روپے پاکستانی ماہانہ سے۔ ایک بچے کا ماہانہ خرچ 50 ڈالر یعنی پانچ ہزار روپے پاکستانی ہے۔ سالانہ خرچ: 60,000 ساٹھ ہزار روپے۔ 
مرکز میں 350 سے زیادہ طلبہ و طالبات حفظ اور عالم کلاس میں پڑھ رہے ہیں

رقم بھجوانے کے لیے

مولانا محمد الیاس گھمن صاحب کے بینک اکائونٹ، ویسٹرن یونین Western Union منی گرام Money Gram  یا کسی بھی بینک کے ذریعے۔
 

Bank Account Details:

​Name: ​Muhammad Ilyas
Account Number: 14010100725862
IBAN: PK41MEZN0014010100725862
Meezan Bank, Civil Lines Brach. Sargodha
For more details please contact: [email protected]

You may also like...