مسلک اہل السنت کے فروغ اور دفاع کے لیے مولانا الیاس گھمن کی خدمات قابل تقلید ہیں ۔ مفتی محمد ارشد ہانگ کانگ
ہانگ کانگ کے چیف امام و خطیب مفتی محمد ارشد نے مرکز اہل السنت والجماعت سرگودھا میں مولانا الیاس گھمن سے ملاقات کے دوران کہا کہ مسلک اہل السنت والجماعت کے لیے مولانا محمد...