Aalmi Ittehaad e Ahle Sunnat ka Ijlas

عالمی اتحاد اہل السنت والجماعت کے ذمہ داران کا اجلاس آج مورخہ تیس اپریل 2014 کو مرکز اہل السنت والجماعت میں ہوا۔ اجلاس میں ملک بھر سے نمائندگان اور ذمہ داران نے شرکت کی۔ جماعتی پالیسی، کام کی ترتیب اور دیگر ضروری امور پر مشاورت ہوئی۔ احناف میڈیا سروسز کی طرف سے تصویری جھلکیاں پیش خدمت ہیں۔ اجلاس کی ویڈیوز، پالیسی، اور متکلم اسلام کے خطاب کی ویڈیوز ان شاء اللہ جلد اپ لوڈ کردی جائیں گی۔
 khana 2 khana 1 DSC00884 DSC00875 DSC00870 DSC00856 DSC00854 DSC00820 DSC00806 DSC00805 20140430_140953 20140430_130808 11 moalan abu Ayub Qadri 10 molana ilyas ghuman اجلاس عالمی اتحاد اہلسنت والجماعت

You may also like...