Molana Asif Muavia Ki Markaz Main Amad

مولانا آصف معاویہ سیال  مرکز اہل  السنت والجماعت سرگودھا میں تشریف لائے اور مولانا خبیب احمد گھمن صاحب نے استقبال کیا۔ مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا ، متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ کے مسلکی کام کو سراہاا ور کہا کہ  ہماری خدمات مسلک کےکام کے لیے حاضر ہیں۔

DSC00624 DSC00625 DSCF0130 DSCF0131  DSCF0136

You may also like...