Start of Sirat e Mustaqeem Courses
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں ہونے والی ہیں، ان چھٹیوں کو قیمتی بنانے کے لیے متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن مدظلہ کی طرف سے ایک جامع اور مختصر کورس ترتیب دیا گیا ہے۔ “صراط مستقیم کورس برائے مرد حضرات” اور “صراط مستقیم کورس برائے خواتین” کے نام سے یہ کورس کتابی شکل میں چھپ چکا ہے۔ چالیس آیات، چالیس احادیث، عقائد، مسائل، مسنون دعائیں اور ابتدا میں چند بہت اہم اصولی باتیں جن کا جاننا ہر مسلمان کے لیے بہت ضروری ہے، اس کورس کا حصہ ہیں۔ یہ کورس گذشتہ آٹھ سال سے ملک اور بیرون ملک بڑی کامیابی سے ہورہا ہے اور ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے احباب سے داد وصول کرچکا ہے۔ اس کورس میں سکول کالجز کے طلباء و طالبات، اور عام لوگ جو صرف معمولی لکھنا پڑھنا جانتے ہوں وہ بھی شریک ہوسکتے ہیں۔ یہ کورس گھروں، مساجد، مدارس، سکولوں اور دیگر پبلک مقامات پر بہت آسانی سے پڑھایا جاسکتا ہے۔ اگر آپ دین کا درد رکھتے / رکھتی ہیں اور
امام مسجد ہیں
سکول ٹیچر ہیں
وکیل ہیں
انجینئر ہیں
ڈاکٹر ہیں
پڑھی لکھی گھریلو خاتون ہیں
یا کسی بھی دینی یا عصری تعلیمی ادارے میں تدریسی خدمات انجام دے رہے/ رہی ہیں تو آپ یہ کورس منعقد کروا سکتے/سکتی ہیں۔
کورس کو پڑھانے کا مکمل طریقہ کار جاننے، سند کے حصول اور کورس کی ترتیب معلوم کرنے کے لیے مرکز اہل السنت والجماعت کی طرف سے درج ذیل دو حضرات کو ذمہ دار بنایا گیا ہے
مولانا محمد نواز فیصل آبادی۔ مسئول صراط مستقیم کورس فون نمبر 03326566136
مولانا محمد اشفاق ندیم ۔ نائب مسئول صراط مستقیم کورس 03002961313
کورس کی کتابیں منگوانے کے لیے درج ذیل پتے اور فون نمبرز پر رابطہ کریں
مکتبہ اہل السنت والجماعت، سرگودھا 03216353540
دار الایمان، کراچی 03342028787 ، 02134968787
Assalamualiakum WR WB
The Annual Sirat e Mustaqeem Courses are going to start throughout country under the supervision of Markaz Ahlus Sunnah wal Jama’h. The course is available for boys and girls in published form. Both book are written by Molana Muhammad Ilyas Ghuman DBH. The Course Book holds 40 Quranic Verses, 40 Ahadith, 40 Masnoon Prayers, Basic Aqaid and the Masail every person needs it in his everyday life. The Course is being taught allover Pakistan and in foreign countries since 8 years. The course is designed to meet the very basic needs of public so everyone can participate in this course. The course can be taught easily in mosques, houses, schools, public places etc.
If you are a
- School Teacher
- Imam Masjid
- Doctor
- Lawyer
- Engineer
- Educated House Wife
- Or serving some educational or any public service institute
You can easily arrange this course.
To get complete guideline about course and way of teaching please contact
Molana Nawaz Faisalabadi 03326566136
Molana Ashfaq Nadeem 03002961313
To get books of course please contact
Maktaba Ahlus Sunnah wal Jama’h, Sargodha 03216353540
Darul Iman, Karachi 03342028787 , 02134968787
Assalaamo A’laikum…
Hazrat, Ummeed hay aap khayriyyat say hongay.
I just wanted to ask how can I start the Siraat-e-Mustaqeem course here in Stockholm, Sweden.
JazakALLAAHu khayran.
Wassalaam.
Waalaikumussalam WR
Books mangwa lain. ye number hy: 03216353540