10 June Lecture Schedule, Dora Tahqiq ul Masail
دس جون بروز منگل کے اسباق کا شیڈول۔ دورہ تحقیق المسائل 2014
صبح 5:30تا 9:00بجے مسئلہ تین طلاق متکلم اسلام مولانامحمد الیاس گھمن مدظلہ
صبح 7:30 تا 9:00 بجے عبارات اکابر پر اعتراضات کا جائزہ مولانا ابوایوب قادری مدظلہ
صبح 9:30 تا 11:00 بجےعقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم مولانامحمد الیاس گھمن مدظلہ
سہ پہر 3:30 تا 5:00 بجے سنت کی اہمیت اور بدعات کا رد مولانا ابوایوب قادری مدظلہ