8 Dyas Schedule of Molana Ilyas Ghuman’s visit Punjab, Karachi, Kashmir

متکلم اسلام  مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ امیر:عالمی  اتحاد اہل السنت والجماعت

کا8 آٹھ روزہ مسلکی و دعوتی دورہ  پنجاب،کراچی، کشمیر، اسلام آباد

پروگرامز تاریخ دن وقت مقام
1 13 جون جمعۃ المبارک خطبہ جمعہ مرکزی جامع مسجد بھاگٹانوالہ ، سرگودھا
2 13 جون جمعۃ المبارک بعدنمازمغرب جامع مسجد ا بوبکر صدیق دھامونکے ، ڈسکہ سیالکوٹ
3 14 جون ہفتہ صبح 11:00 بجے اچا کلاں نارووال
4 14 جون ہفتہ بعد نماز مغرب دارالعلوم اقبالیہ تلواڑہ مغلاں سیالکوٹ
5 15 جون اتوار صبح 11:00 بجے ٹائون شپ کالج روڈ ظہیر چوک ظاہر ایسوسی ایشن ایڈن بلیو ورڈ لاہور
6 15 جون اتوار بعد نمازظہر جامعہ قاسمیہ شاہدرہ، لاہور
7 16 جون سوموار بعد از نماز مغرب مرکزی جامع مسجد الحنفیہ چک ڈسوہہ سمندری روڈ ،فیصل آباد
8 18 جون بدھ بعد نمازعشاء جامع مسجد عثمان ، شفیق کالونی نزد شفیق موڑ 22 ،کراچی
9 20 جون جمعہ بعد نماز عشاء جامعہ امدادالعلوم جامع مسجد نصیر شیخ شہین روڈ، سکھر
10 21 جون ہفتہ بعدنماز مغرب دارالعلوم فیض القرآن اقبال کالونی عیدگاہ روڈ ،راولپنڈی
11 22 جون اتوار صبح 10:00 بجے تحفظ سنت کانفرنس، صابر شہید اسٹیڈیم راولا کوٹ ، آزاد کشمیر
12 22 جون اتوار بعد نماز مغرب جامع مسجد حنفیہ نزد اردو  یونیورسٹی فائر برگیڈ.1G.7،اسلام آباد

برائے رابطہ :مولانا محمد کلیم اللہ حنفی ، سیکرٹری اطلاعات عالمی اتحاد اہل السنت والجماعت03326311808

You may also like...