Molana Ilyas Chinioti ki Markaz main aamad aor Sabaq

مولانا محمد الیاس  چنیوٹی کی مرکز اہل السنت میں آمد اور سبق

سفیر ختم نبوت مولانا منظور احمد چنیوٹی رحمہ اللہ کے صاحبزادے مولانا محمد الیاس چنیوٹی مدظلہ آج مورخہ چار جون 2014 کو مرکز  اہل السنت والجماعت میں  تشریف لائے اور مرکز کے مختلف شعبہ جات، لائبریری، کمپیوٹر لیب، مکتبہ، دفتر احناف میڈیا سروسز وغیرہ کا دورہ کیا۔ بعد ازاں دورہ تحقیق المسائل کے شرکاء کو ختم نبوت کے موضوع پر جامع سبق پڑھایا۔  مولانا نے مرکز کی انتظامیہ اور متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کی کاوشوں کی تعریف کی اور دعا کی کہ اللہ تعالی متکلم اسلام کی زندگی میں برکت دیں اور مرکز کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائیں۔

DSC00274 DSC00291 DSC00307 DSC00340

You may also like...