مرکز اہل السنت میں نئے سال کے اسباق کا آغاز

آج مورخہ 13 اگست 2014 کو مرکز اہل السنت والجماعت میں اسباق کے آغاز کی تقریب منعقد ہوئی۔

متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن مدظلہ نے مختصر نصائح فرمائیں اور علم دین کے حصول کی غرض و غایت

اور خصوصا اصلاح نیت پر گفتگو فرمائی۔ بعد ازاں استاذ العلماء مولانا عبد الجبار مدظلہ کی دعا پر تقریب کا اختتام ہوا۔

الحمد للہ اس سال علماء کرام کے لیے ایک سالہ تخصص فی التحقیق والدعوۃ کے ساتھ ساتھ

شعبہ کتب میں درجہ متوسطہ، اولی اور ثانیہ میں بھی داخلے کیے گئے ہیں۔

1495284_618904428206803_6834431487788779689_o 10446180_618904941540085_8278256322423987947_o 10496212_618904204873492_7782873291096153156_o (1) 10496212_618904204873492_7782873291096153156_o 10496943_618905311540048_6110029898772209669_o 10515222_618905241540055_1656352350049978911_o 10515222_618905354873377_23057940938907694_o 10518585_618904364873476_5915035903288436076_o 10522427_618904691540110_7767168516120971283_o 10542696_618905034873409_950818314232209205_o 10582844_618904794873433_7165830268196814783_o

You may also like...