Istehkam e Pakistan Seminar at Markaz

آج مرکز اہل السنت والجماعت میں عظیم الشان استحکام پاکستان سیمینار منعقد ہوا۔ علاقہ بھر سے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ مجاہد ختم نبوت مولانا محمد اکرم طوفانی، تحریک نظریہ پاکستان کے چیئرمین جمال الدین فانی، چوہدری عامر چیمہ، ملک اسلم کچھیلا اور دیگر معززین نے شرکت کی اور تحریک پاکستان میں علمائے دیوبند کے کردار پر روشنی ڈالی اور دفاع پاکستان اور استحکام پاکستان کے لیے علماء کو قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ مقررین نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان اور اسلام لازم و ملزوم ہیں۔ خصوصی خطاب متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ نے فرمایا۔
01 DSC00841 DSC00843 DSC00847 DSC00849 DSC00854 DSC00858 DSC00873 DSC00907 DSC00915 DSC00918 DSC00927 DSC00930 S1800129 z

You may also like...