Collective Sacrifice {Ijtimai Qurbani} 2014

​اجتماعی قربانی ، سہولت اور آسانی سے

مرکز اہل السنت والجماعت سرگودھا کے زیر اہتمام اجتماعی ​قربانی میں حصہ لیں

متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کے زیر سرپرستی مرکز اہل السنت والجماعت کے زیر اہتمام اس سال بھی اجتماعی قربانی کا انتظام کیا گیا ہے۔ علماء کرام کی ​ ​زیر نگرانی شرعی اصولوں کے عین مطابق قربانی کیجئے۔

​جو احباب قربانی میں حصہ لینا چاہیں ان سے درخواست ہے کہ نو ذی الحج سے پہلے رابطہ فرمائیں۔ ​

بکرا اعلی:    25,000 روپے Goat (Superlative)

بکرا اوسط:    20,000 روپے Goat (Average)

گائے فی حصہ: 8000 روپے Cow (Per Portion)

مکمل گائے :56,000 روپے Cow (Complete)

Please Contact:

+92-346-7357394
+92-334-4004420

+92-300-8172087

Please forward this message to your friends and family members. Jazakum-u Allah Khair.

Collective-Qurbani-2014

You may also like...